مسئلہ یہ کہ اس کے باوجود آپ قید و تنہائی کا رونا روتی ہیں۔ واقعی کچح حال ہی ایسا ہو چلا ہے کہ بندہ بھیڑ میں بھی تنہا ہوتا ہے۔ یہ کوئی آپ کا اکیلے کا مسئلہ نہیں ہے۔
وقتی بندشیں ہیں اپیا۔ یہ دنیا چند روزہ ہے اس کے بعد انشاء اللہ اتنا وسیع باغ میسر آئے گا کہ تا حد نگاہ بس خود کی حکومت ہوگی۔ اللہ وہ باغ سبھی کو میسر کرے۔