حد ہوگئی بھئی وارث بھائی کسی زنانہ چھینک کو تو آپ پائل کی جھنکار نہیں سمجھ بیٹھے۔
ابن سعید خادم جولائی 31، 2008 #801 حد ہوگئی بھئی وارث بھائی کسی زنانہ چھینک کو تو آپ پائل کی جھنکار نہیں سمجھ بیٹھے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2008 #802 خبردار کر رہے ہیں کہ محفل میں چڑیلیں بھی موجود ہیں۔ اپنا اپنا خیال رکھیں۔
ابن سعید خادم جولائی 31، 2008 #805 ڈیر تو کچھ بھی نہیں ہوتا بھائی۔ بس ٹائپو ہو گئی تھی۔ میرا سسٹم اس وقت کچھ ایسا ہی ہے۔
محمد وارث لائبریرین جولائی 31، 2008 #806 ذرا سی ٹائپو سے کیسی کیسی پائل کی جھنکار 'چھینک' میں بدل جاتی ہے
وجی لائبریرین جولائی 31، 2008 #807 روز آتے ہیں اور ہزاروں پوسٹ کرتے ہیں محفل میں پھر بھی ٹائپو غلطی سے نہیں چونکتے
ابن سعید خادم جولائی 31، 2008 #809 سعود نے معذرت بھی کر لی اور سبب بھی بیان کر دیا۔ عموماً میرے رات والے مراسلے ٹائپو فری ہوتے ہیں۔ کیوں کہ اس وقت اپنی مشین استعمال کر رہا ہوتا ہوں۔
سعود نے معذرت بھی کر لی اور سبب بھی بیان کر دیا۔ عموماً میرے رات والے مراسلے ٹائپو فری ہوتے ہیں۔ کیوں کہ اس وقت اپنی مشین استعمال کر رہا ہوتا ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 31، 2008 #814 ظالمانہ نگاہ ڈالی جائے تو کئیوں کو قتل کیا جا سکتا ہے۔ پھر احباب کہیں گے کہ جنہیں شعور نہیں مسکرانے کا وہ دعوا کرتے ہیں ہم قتل عام کر دینگے۔
ظالمانہ نگاہ ڈالی جائے تو کئیوں کو قتل کیا جا سکتا ہے۔ پھر احباب کہیں گے کہ جنہیں شعور نہیں مسکرانے کا وہ دعوا کرتے ہیں ہم قتل عام کر دینگے۔