الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
لسوڑے کھا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

مذاق برطرف ۔۔ جناب بجلی بی بی نے تنگ کر مارا تھا ۔
مزید یہ کہ اندرونِ سندھ ایک مشاعرے میں تھا۔ وہاں بارش نے آلیا۔۔
بارش میں بھیگنے کی پاداش میں ۔۔ بخار نے جکڑ لیا ۔۔
بخار نے ناک میں دم کردیا تو ۔۔ کراچی بھاگتے ہی بنی۔
تو اب حاضر ہوں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
خیر ایسی بھی بات نہیں ہے۔ کراچی والے تو مِس بجلی کے ہاتھوں پریشان ہوں گے۔ میں تو ادھر کے کئی ایک چکر لگا گیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top