سو تو ہے اپیا پر زحمت تو ریگولر گھریلو کھانوں میں بھی اٹھانی پڑ جاتی ہے کبھی کبھار۔ :)
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #921 سو تو ہے اپیا پر زحمت تو ریگولر گھریلو کھانوں میں بھی اٹھانی پڑ جاتی ہے کبھی کبھار۔
ع عندلیب محفلین اگست 2، 2008 #922 شائد کبھی کبھار اٹھانی پڑئیگی گھریلو کھانے میں لیکن بند ڈبہ والے کھانوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #927 علم نہیں مجھے تو۔ ممکن ہے آپ ہی ہوں۔ ویسے آپ تو شاید نبیلہ اینڈ نائلہ برانڈ کی ۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #928 غریبوں کی کمپنی میں کام نہیں کرتی ۔ میں تو "بلیک اینڈ اگلی" والوں کی نمائندہ ہوں
ع عندلیب محفلین اگست 2، 2008 #929 فرق بہت ہے نمائندہ میں اونر میں، ایسی کمپنیوں کو اپنے جیب میں رکھی گھومتی ہوں میں تو۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #932 گو کہ میرے سمجھ میں بات نہیں آئی جاگنے جگانے والی خیر ایک بار جگانے کوشش کئے لیتا ہوں۔ عندلیب اپیا کیا آپ سو گئیں؟ جاگئے ناں۔
گو کہ میرے سمجھ میں بات نہیں آئی جاگنے جگانے والی خیر ایک بار جگانے کوشش کئے لیتا ہوں۔ عندلیب اپیا کیا آپ سو گئیں؟ جاگئے ناں۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #939 یعنی اپیا نہ ہوئیں مکمل جادو گر ہو گئیں عندلیب اپیا۔ ہر جگہ اپنا سحر بکھیر دیتی ہیں۔