الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ٹھیک ہے وہ تو سارہ ہی بتا سکتی ہی ہیں‌ تعبیر کے بارے میں،مین تو زیادہ نیں‌جانتی ناں‌۔
 

مغزل

محفلین
ثبوت کے بغیر خبر نشر کرنے پر پی ٹی وی ۔۔ کنگال ہوجائے گا۔۔
احمدفراز کے حوالے سے۔۔
آج دوپہر میں امجد اسلام امجد صاحب سے با ت ہوئی۔۔ تھی
ان کی ویب سائٹ ان کے جنم دن کے موقع پر ۔۔ افتتاح کیا جارہا ہے۔
عنقریب ربط فراہم کردوں گا۔
 

جیہ

لائبریرین
چلیں سالگرہ کی بات کرتے ہیں۔ میرا بھی سالگرہ کا دن قریب آرہا ہے
 

طالوت

محفلین
فراز صاحب کے مرنے کی خبر چلا دی چینلز نے لیکن صاحب ان کی جو حالت ہے پی پی کر وہ کچھ اچھی نہیں۔۔۔۔ خیر سانوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سالگرہ کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ زندگی کا ایک سال کم ہونےپر منائی جاتی ہے پھر اتنی خوشی کیوں ؟‌؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ یہ تو لمحہ فکریہ ہونا چاہیے کہ زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا جانے کتنے لمحے بچے ہیں اور اس ایک سال میں ہم کیا کچھ کر سکتے تھے جو نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔ سالگرہ کے حوالے سے بس ایک ہی خوشی ہو سکتی ہے کہ مفت میں کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟ وسلام
 

جیہ

لائبریرین
خیر آپ نئے ہیں تو بتا دیتی ہوں کہ اس دھاگے کا تقاضہ تھا کہ آپ "خ" سے بات شروع کرتے
 

شمشاد

لائبریرین
خبر تو جو دے دی تھی انہوں نے سو دے دی تھی۔

طالوت بھائی یہ دھاگہ حروف تہجی سے بات کو آگے بڑھانے کا ہے۔ آپ سے پہلے والے رکن نے ح سے فقرہ لکھا تھا، آپ پر حرف خ آتا تھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ کو اس کھیل کا علم نہیں ہو گا۔

میں نے خ سے لکھ دیا، اب آگے آنے والا رکن " د " سے لکھے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
دال دلیہ کھا رہا تھا ساتھ میں تو معانقہ ہو گیا۔ ویسے بھی اب میں دفتر جا رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top