بہت اچھا رہا پچھلا دور عندلیب کی جادوگری کے باعث شاید۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #943 تو یہاں جادوگری ہو رہی تھی میری غیر حاضری میں۔ کیا روپے دگنے کرنے کا کرتب بھی آتا ہے کسی کو؟
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #946 ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ بھی لیکن ہم بھی وہ اصلی والا جادوگر نہیں بلکہ جو کھیل کھیل میں شعبدہ دکھا جاتے ہیں، وہ سمجھ رہے تھے۔
ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ بھی لیکن ہم بھی وہ اصلی والا جادوگر نہیں بلکہ جو کھیل کھیل میں شعبدہ دکھا جاتے ہیں، وہ سمجھ رہے تھے۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #947 ثواب و عذاب کا فیصلہ تو بعد میں ہوگا۔ پہلے تو جادوگری اور شعبدے بازی کا مسئلہ حل ہو جائے۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #951 حق تو یہ ہے کہ جج توانا و تندرست ہونا چاہئے جسمانی نہ سہی پر ذہنی طور پر تو ہونا ہی چاہئے۔ اب میں بوڑھا تو ان میں سے کسی بھی معیار پر پورا نہیں اترتا۔
حق تو یہ ہے کہ جج توانا و تندرست ہونا چاہئے جسمانی نہ سہی پر ذہنی طور پر تو ہونا ہی چاہئے۔ اب میں بوڑھا تو ان میں سے کسی بھی معیار پر پورا نہیں اترتا۔
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #956 روکنے سے باز تھوڑی نہ آنے والا ہوں۔ اور یہاں کون کافر کرے گا اظہار۔ لوگ کہیں گے بہن بھائی گلے مل رہے ہیں۔
روکنے سے باز تھوڑی نہ آنے والا ہوں۔ اور یہاں کون کافر کرے گا اظہار۔ لوگ کہیں گے بہن بھائی گلے مل رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #959 سب اچھا کی رپورٹ ہے سعود بھائی۔ ضرور بےبیوں کی کسی ضرورت سے گئی ہوں گی۔