واہ جی واہ، یہاں شکوہ شکایت بھلا کیسی۔ آج جیہ نہیں آئی ورنہ اس سے مشورہ ضرور کرتا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #181 واہ جی واہ، یہاں شکوہ شکایت بھلا کیسی۔ آج جیہ نہیں آئی ورنہ اس سے مشورہ ضرور کرتا۔
ابن سعید خادم جولائی 22، 2008 #185 بہت سارے لوگ وابستہ ہیں اب تو اس دھاگے سے۔ اب تو اسے ویسے بھی نہیں رکنا چاہئے۔
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2008 #186 پھر بھی رکا ہوا تھا نہ ۔۔ بہت سارے لوگ آپ سمیت غائب تھے ۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2008 #188 ٹھیک ہے تو آپ غیر سنجیدہ کیجئے اب ۔۔ میں تو چلی ۔۔ کہ جانے کا ٹائیم ہے ۔۔
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2008 #189 ثابت تو نہیں ہوا اس سے کچھ۔۔ محض اتفاق سے گاڑی اٹکی تھی، سگنل نہیں ملا تھا کسی کا۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #191 چاؤ سے محفل میں آتا ہوں اور آگے 500 ایرر آ جاتا ہے۔ آخر مسئلہ کیا ہے؟
الف عین لائبریرین جولائی 23، 2008 #192 حقیقت تو زکریا کو ہی معلوم ہوگی۔ میرے پاس ایک ڈیٹا بیس ایرر بھی آتا ہے کبھی کبھی۔
ہما محفلین جولائی 23، 2008 #193 خیال سا لگ رہا ہے کہ یری کچھ پوسٹس ڈیلیٹ ہو گئی ہیںکیوں کہ کل 403 یا کچھ زیادہ تھیںابھی ۔۔۔396 ہیں؟؟؟
خیال سا لگ رہا ہے کہ یری کچھ پوسٹس ڈیلیٹ ہو گئی ہیںکیوں کہ کل 403 یا کچھ زیادہ تھیںابھی ۔۔۔396 ہیں؟؟؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 23، 2008 #199 مجھے تو یہاں پر حروف کا کوئی کھیل نظر نہیں آیا سوچا شاید احباب بھول بھلا بھیٹھے ہوں