الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
م غلط جگہ پر آیا تھا نہ زھرا ۔۔ میں نے ڈ کے بعد ذ سے لکھا تو آپ ن لے آئیں ۔۔:tounge: گڑبڑ ہوگیا گیم ۔۔ پھر سے شروع کرتے ہین ۔۔
 

زھرا علوی

محفلین
شدید الجھن ہو رہی ہے ایک میسج کے لیے ایک گھنٹہ لگ رہا ہے۔۔۔:(
سوری سارہ میں نے سارے میسج نہیں دیکھے تھے۔۔۔۔:)
 

عندلیب

محفلین
میں بھی یہی کہہ رہی تھی اب میرا ویک اینڈ تو شروع ہوگیا ہے اسی لئے دیر گئے رات کھاؤں گی کھانا میں تو ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top