طریقہ بتائیں ڈائرکٹ کھانے کا کیسے کھاتے ہیں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #464 عندلیب کو شہید کی مکھیوں کے ساتھ ساتھ خود کی پرواہ بھی ہے جو ان کے چھتے میں ہاتھ ڈالتے ہی ان کا کیا حشر نشر ہوتا ہے معلوم ہے مجھے ۔
عندلیب کو شہید کی مکھیوں کے ساتھ ساتھ خود کی پرواہ بھی ہے جو ان کے چھتے میں ہاتھ ڈالتے ہی ان کا کیا حشر نشر ہوتا ہے معلوم ہے مجھے ۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #466 عرصہ بعد دھاگے پر حاضری ہوگی تو جو میسر آجائے اسی پر صبر کرنا چاہئے۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 27، 2008 #469 غرب میں رہنے والے تو ابھی اٹھ رہے ہیں۔ اتوار کی صبح کا مطلب بھی تو بارہ بجے ہوتاہے۔
حسن علوی محفلین جولائی 27، 2008 #473 لیجیئے میری پسندیدہ چیز ھے گلاب جامن۔ ایک آدھ کلو تو اکیلا ہی کھا جاؤں بنا سانس لیئے