الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
خیر ہم تو گل پھینکنے والوں میں سے ہیں

اب توقع ہے ان کی جنہیں بینگن کھانا پسند ہے
 
ڈھیٹ تو بہت ہوں میں اور دیر تک ڈٹا رہتا ہوں۔ ڈیل ڈول بھی کچھ خاص ڈھنگ کا نہیں ہے۔ اس لئے ڈرنا ہی بہتر ہے۔
 

وجی

لائبریرین
شامت نہیں لاتے آفیس والے جب آفیس نہیں جاتے لیکن مجھے یہ یقین ہے کہ شمشاد بھائی کسی دن اگر آفیس نہ جائیں تو پھر اس محفل کی شامت آئے گی اور پانچ سو پیغامات تو یوہیں گردیں
 
صاف صریح بات یہ ہے کہ آج میں ماسٹرس کے لئے ایک پروفیسر سے ملنے گیا ہوا تھا جو کہ یو ایس سے میرے کالج آئے تھے۔ بس اسی سلسلے میں کچھ اتنا وقت نکل گیا کہ آفس جانے کا ارادہ ترک کرنا پڑا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top