الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب کہہ رہا تھا تب کہہ رہا تھا اب تو جب تک آپ کان قریب نہ لائیں کچھ بھی نہیں بتانے والا اپیا۔ :)
 

عندلیب

محفلین
خیر تو ہے کس کے بارے میں بتانا چاہتے تھے آپ اور بٹیا رانی تو سمجھ نہیں سکے گی ابھی بہت چھوٹی ہیں ناں‌۔۔۔۔آپ کہہ دیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
فکر مت کرو بیٹا سعود۔ نزلہ کھانسی میں کافی آرام ہے اب۔ پھر ایک ترپ ہو رہا ہے اس بار لکھنؤ کا۔ وہ بھی براہ دہلی ہی!! لیکن محض کچھ گھنٹے دہلی میں گزریں گے۔
 
گر یہ کہنا چاہیں کہ آپ بھی آنے والی ہیں تو بخوشی کہیں۔ ہمیں استقبال کرکے انتہائی خوشی ہوگی اپیا۔ :)
 
موقعے پہ بات کہی اپیا!

جی اپیا ضرور کیوں نہیں سرپرائز بھی قبول ہے۔ :)

اچھا اب میں سوتا ہوں جب بھی بغیر بتائے آئیے گا تو بیدار کر لیجئے گا۔ :)
 

عندلیب

محفلین
نہیں مین آپ کو بتا ؤنگی بھی نہیں کے میں آپ کی عندلیب آپیا ہوں دیکھتے ہیں پہچان پاتے ہین کے نہیں ؟
ہاں اب آپ سو جائیں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واپسی ہو گئی ہے میری خاصی دیر کے بعد۔ اب ذرا مختصر سا بتا دیں کہ کیا باتاں ہو رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top