عندلیب سسٹر آپ دن میں نظر نہیں آئیں آج میں نے مس کیا آپ کو ۔۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 5، 2008 #242 غیر حاضر تو نہیںتھی میں ، بس تھوڑی مصروف تھی اس لئے کچھ لکھ نہیں رہی تھی ۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 5، 2008 #244 قادر بھائی کی ذمہ داری ہے فکر معاش کی میری نہیں ، بس آج اپنے گھر والوں سے بات کی ہے دن بھر ۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #249 میں جا رہا ہوں خاصی دیر کے لیے۔ میرا انتظار نہ کیا جائے۔ آپ سب کی اطلاع کے لیے لکھ کر جا رہا ہوں۔
سارہ خان محفلین اگست 5، 2008 #251 نہیں روکا جا سکتا جانے والوں کو ۔۔ پر انتظار تو رہتا ہے نہ واپس آنے کا۔۔
ابن سعید خادم اگست 5، 2008 #255 اوفوہ ایسی بھی کیا ضرورت کہ جہاں "وہ" کا مقام تھا وہاں "یہ" لکھ دیا اور ایسا کو ویسا۔