ظھر کے وقت تو اکثر غائب ہوتی ہے اور رات کو ۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 6، 2008 #342 عمار کی طرف بھی کیا ایسا ہی ہوتا ہے ۔ یا مختلف علاقوں مختلف اوقات ہیں ۔
جیہ لائبریرین اگست 7، 2008 #348 عندلیب نے کہا: ہمیں لگتا ہے کے یہ زبان پشتو ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی! پشتو زبان ایسی تھوڑی ہے
عندلیب نے کہا: ہمیں لگتا ہے کے یہ زبان پشتو ہے ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی! پشتو زبان ایسی تھوڑی ہے
وجی لائبریرین اگست 7، 2008 #349 مجھے پشتو کے صرف چند جملے آتے ہیں سنگا حال دے ---- کیا حال ہیں استاسو نم سدے ------آپ کا نام کیا ہے استاسو -- آپ تاسو -- تمہارا
مجھے پشتو کے صرف چند جملے آتے ہیں سنگا حال دے ---- کیا حال ہیں استاسو نم سدے ------آپ کا نام کیا ہے استاسو -- آپ تاسو -- تمہارا
عمار ابن ضیا محفلین اگست 7، 2008 #350 نہیں دوستو! مجھے تو اپنے علاقے میں بجلی جانے کے اوقات کا پتا ہی نہیں۔ گھر سے باہر جو گزرتا ہے میرا سارا دن۔
نہیں دوستو! مجھے تو اپنے علاقے میں بجلی جانے کے اوقات کا پتا ہی نہیں۔ گھر سے باہر جو گزرتا ہے میرا سارا دن۔
الف عین لائبریرین اگست 7، 2008 #351 وہ کیا ہے کہ عمار حال تک تو "راہبر‘ تھا نا تو سب کو راہ دکھانے گھر سے باہر ہی رہتا تھا۔۔
مغزل محفلین اگست 7، 2008 #352 ہہہممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہرا جی خاصے طویل عرصے بعد تشریف لائی ہیں ۔۔ خیریت تو رہی ؟؟
مغزل محفلین اگست 7، 2008 #354 اللہ اللہ ۔۔ ابنِ سعید صاحب ۔۔ یہ آپ ہہہممم کے پیچھے ہاتھ منھ دھو کر کیوں پڑے ہیں ؟؟