الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرورت اس بات کی تھی کہ میرے پیغام کا نوٹس لیا ہوتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔۔۔ :( نیا دور تو کب کا شروع ہوا ہے اور ہم ابھی س،ش پر پہنچے تھے، شمشاد بھائی جان نے پھر سے نیا دور شروع کردیا الف سے۔ :eek:
 

عندلیب

محفلین
قریب ہی تھے کہیں آپ ایسا لگتا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ! کیسے ہیں مغل صاحب ؟
ابھی آپ کی "جشن آزادی" پر لکھی ہوئی نظم پڑھی بہت خوب ماشاءاللہ ۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
نماڑیاں لئی (بچوں کیلئے ) ایک ماب گہنے بیچ رہی ہے ،، کہ ان کی اسکول کی کتابیں آجائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top