الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف نظامی

لائبریرین
لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
 
محترم یہ کیا ہے کہ جب آتے ہیں تو لگاتار پوسٹ کرتے ہیں‌ اس دھاگے میں‌ اور بعد میں‌ کسی کا احتجاج پڑھنے کو نہیں لوٹتے
 

الف عین

لائبریرین
نئی بات کون کرے اس لئے الف نظامی نعت کے اشعار پوسٹ کر دیتے ہیں۔ حبِ رسول ہو تو ایسا ہو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واضح طور پر لکھا بھی تھا کہ نظامی صاحب ایک پیغام لکھنے کے بعد کسی دوسرے رکن کا انتظار کر لیا کریں اور دوسرا یہ کہ حروف تہجی کے لحاظ سے اشعار پوسٹ کرنے کا دھاگہ دوسرا ہے۔ لیکن نظامی صاحب ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایک اور تلقین آئی ہے تلقین شاہ جی کی۔ بہت اچھا جناب تھامے رہتے ہیں دامنِ صبر، اس کے علاوہ ہم کر بھی کیا سکتے ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
اشفاق احمد کے بہت ہی لاجواب کردار کا ذکر کیا آپ نے۔ میری پسندیدہ دانشور شخصیت تھے، اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے (آمین)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی اچھی شخصیت تھے، بہت پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے مزاج کے آدمی تھے۔ ایسے آدمی بہت کم ہوتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلی بات تو یہ اس تانے بانے کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ حد ہو گئی،۔ اس وقت تیسرے صڈفحے پر ملا یہ موضوع نئے پیغامات میں!!
سعود بھی مصروف ہیں اور عندلیب بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تانے بانے کو نظر نہیں لگی، اصل میں اس کھیل کے اصل کھلاڑی آج غیر حاضر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر ایسا کرتے ہیں کہ کسی کی ڈیوٹی لگا دیتے ہیں کہ وہ ڈھونڈ کے لائے۔
 

الف عین

لائبریرین
دل چاہ رہا ہے کہ اب ثوبیہ کی جگہ ژینیا کو ڈھونڈھا جائے۔ یہ بھی تو روسی نام ہوتا ہے ژ سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top