الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ذاکر حسین سابق صدر جمہوریہ ہند کا تو یہی کہنا تھا کہ ’کھٹ کھٹ کرتے رہو کچھ نہ کچھ ہو ہی جا؁ گا‘ تو ثوبیہ اور ژینیا بھی پیدا ہو ہی جائیں گی۔ ضرورت تو ان کی محض ‌ث اور ژ کے وقت پڑتی ہے نا۔۔۔
ویسے ثوبیہ تو بنفسِ نفیس یہاں آتی رہتی ہیں کبی کبھی۔
 
زیادہ لوگوں کو رکن بنانے کا کوئی فائدہ تھوڑی نا ہے۔ کوشش تو اس بات کی کرنی چاہئے کہ جو رکن بن جائیں ہو آتے رہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن ان کو یہاں آنے کے لیے کیسے پابند کیا جائے؟
 
شمشاد بھائی اس کا ایک ہی طریقہ سمجھ میں آتا ہے کہ ہم لوگ اپنے برتاؤ میں مزید حلاوت لائیں ایسے کہ بندہ مجبور ہو جائے دوبارہ آنے پر۔ :)
 
صراحی میں جادو کرکے اس کا پانی چھڑک دیتے ہیں اس طرح شاید بندہ مجبور ہو جائے دوبار آنے پر۔ :)
 

وجی

لائبریرین
ضروری نہیں کہ اپکا جادو ٹھیک ہوجائے ویسے شمشاد جی اگر نہیں لاسکتے تو کوئی اور نہیں لاسکے گا
 

وجی

لائبریرین
عندلیب صاحبہ کو سمجھائیں ابن سعید صاحب بھلا میری وجہ سے کوئی نہیں ارہا کیا
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تو محفل ہی نہیں کُھل رہی تھی، اب جا کے کہیں کھلی ہے، نہیں تو server too busy کا ہی پیغام آ رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top