ہم کو تو پتہ ہی نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2008 #423 ابھی میں ناشتہ کر رہا ہوں۔ اور اس دور کی شروعات کھانے سے ہو رہی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 11، 2008 #425 پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیے۔ چاہے کھانا ہو یا ایک نیا الف بے کا سلسلہ۔
ابن سعید خادم اگست 11، 2008 #426 تبھی تو کھانے میں برکت ہوتی ہے۔ ورنہ بغیر بسم اللہ کے تو کھانے میں شیطان شریک ہو جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2008 #432 خیال ہی ہے میرا کہ ڈاکٹر صاحب کو بلا رہی ہوں گی۔ کیوں جیہ صحیح ہے ناں۔
الف عین لائبریرین اگست 11، 2008 #433 دل میں کیا تھا جوجو کے، یہ تو وہی جانے۔ لیکن مشتاق تو وہ ہوں گے ہی نا۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2008 #434 ڈاکٹر مشتاق کا ہی خیال ہو گا اعجاز بھائی، اور بھلا کس کا ہو سکتا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 11، 2008 #435 ذرا بھی شرم نہیں آتی آپ نوجوانوں کو۔ آخر کو وہ مشرقی خاتون ہیں۔ ایسی چھیڑ چھاڑ کے چلتے کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا بھی شرم نہیں آتی آپ نوجوانوں کو۔ آخر کو وہ مشرقی خاتون ہیں۔ ایسی چھیڑ چھاڑ کے چلتے کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2008 #436 رہنے دیں سعود بھائی، اس میں شرم کرنے والی کون سی بات ہے، آخر کو ڈاکٹر مشتاق ان کے شوہر نامدار ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 11، 2008 #437 زبردستی چھیڑنا ہے تو کوئی بات ہی نہیں آج نامدار کہہ رہے ہیں کل کو دمدار کہیں گے۔
ع عندلیب محفلین اگست 11، 2008 #439 شائد سعود بھائی کو ابھی تک نیند نہیں آ رہی ہے اسی لئے ابھی تک جاگ رہے ہیں ؟