مغل صاحب جب تک گزٹ میں نام نہ آئے، حکومت بھی کچھ نہیں کر سکتی۔
مغزل محفلین اگست 15، 2008 #562 نہ کہیئے جناب۔۔۔ حکومت مہنگائی اور بدامنی میں اضافہ تو کرہی سکتی ہے علاوہ ازیں۔۔۔ لندن و نیویارک یاترا کے ۔۔
نہ کہیئے جناب۔۔۔ حکومت مہنگائی اور بدامنی میں اضافہ تو کرہی سکتی ہے علاوہ ازیں۔۔۔ لندن و نیویارک یاترا کے ۔۔
مغزل محفلین اگست 15، 2008 #564 ہیں ۔۔۔ یہ کیا کہدیا آپ نے۔۔۔؟؟ انہیں خدا کا نہیں خداوندِ بش کا ڈر ہے نا۔۔۔ جناب آپ تو بالکل ہی تہی ڈر کیے دیتے ہیں۔
ہیں ۔۔۔ یہ کیا کہدیا آپ نے۔۔۔؟؟ انہیں خدا کا نہیں خداوندِ بش کا ڈر ہے نا۔۔۔ جناب آپ تو بالکل ہی تہی ڈر کیے دیتے ہیں۔
سارہ خان محفلین اگست 15، 2008 #565 بش کا ڈر تو انہیں ہے نہ آپ کس کے ڈر سے ہ اور یہ کراس کر گئے ۔۔:tounge:
مغزل محفلین اگست 15، 2008 #566 ے اور الف ۔۔۔۔۔ تو آپ بھی کھاگئیں ۔۔۔ میں نے تو آپ کے مراسلے سے تین منٹ قبل مدون کرلیا تھا ۔۔۔۔ خیر ۔۔۔ اب لکھیے گا۔۔ دوبارہ۔
ے اور الف ۔۔۔۔۔ تو آپ بھی کھاگئیں ۔۔۔ میں نے تو آپ کے مراسلے سے تین منٹ قبل مدون کرلیا تھا ۔۔۔۔ خیر ۔۔۔ اب لکھیے گا۔۔ دوبارہ۔
ابن سعید خادم اگست 15، 2008 #571 چنانچہ ثانی اثنین کے چکر میں آپ نے پھر دو مراسلے ایک ساتھ ارسال کر دیے!
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2008 #574 دیوانہ وار شروع ہو جاتے ہیں نظامی صاحب۔ کیا مجال ہے جو کسی دوسرے رکن کے پیغام کا انتظار کر لیں۔