یعنی کہ سبھی دھنے جا رہے ہیں سننے کو کوئی تیار ہی نہیں!
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2008 #605 توبہ اللہ میری میں تو کھانے کے علاوہ کم ہی بات کرتا ہوں۔ گوشت ہو اچھا نعیمی بکرے کا اور ساتھ میں ہوں پراٹھے، واہ جی واہ کیا بات ہے۔
توبہ اللہ میری میں تو کھانے کے علاوہ کم ہی بات کرتا ہوں۔ گوشت ہو اچھا نعیمی بکرے کا اور ساتھ میں ہوں پراٹھے، واہ جی واہ کیا بات ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2008 #617 زیادہ پانی ڈال لیا کریں، پھر ڈھکن کھلا بھی رہ جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔