الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی جناب آپ کی بات بالکل درست ہے۔ چونکہ یہ مضمون ہماری درسی کتاب میں شامل نہ تھا اس لیے نظر سے نہ گزرا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے یہ سارہ اسی وقت آ گئی۔ حالانکہ اس کے آنے کے وقت میں ابھی گھنٹہ بھر باقی ہے۔
 

مغزل

محفلین
حضور یاد آیا ۔۔ مضمون کا نام ۔۔ ’’ غرور کا سر نیچا ‘‘ تھا۔۔
جس میں کچھ شریر مینڈک بچے ۔۔ ایک بڑے اور مغرور مینڈک کو طرح دیتے ہیں۔۔۔
یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
درسی کتب ہر جگہ ایک سی تو نہیں ہوتیں نہ ۔۔ ہو سکتا ہے آپ نے وہ نہ پڑھی ہو ۔۔

اور میں تو اپنے ٹائیم پر آئی ہوں شمشاد بھائی اپ جلدی نظر ارہے ہیں آج ۔۔:)
 

مغزل

محفلین
ڈڈؤں‌کے ذکر میں‌ڈ کو بھول گیا۔۔۔ عمار بھیا نے توجہ دلائی ہے تو مدون کر رہا ہوں۔

خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذکر ہے اس زمانے کا ۔۔۔ جب ہم چھٹی کلاس میں تھے۔۔
یعنی آج سے لگ بھگ 22 سال پہلے کی بات ہے یہ۔۔

(قبلہ ہم نے پیلے اسکول میں پڑھا ہے ممکن ہے اس کا نصاب مختلف ہو)
 

شمشاد

لائبریرین
زمانہ گزر گیا پھر تو آپ کو چھٹی کلاس میں پڑھے ہوئے۔ کیا اب بھی چھٹی کلاس میں پیا ہوا دودھ یاد آتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
سچ کہا ۔۔ کہ زمانہ گزر گیا ۔۔:hatoff:
لیکن جناب ۔۔ چھٹی (چھٹے دن ۔۔ ایک اصطلاح) کا چھٹی کلاس کے دودھ سے کیا تعلق؟؟؟ :blush:

آپ بزم کی بزرگ (سن رسیدگی سے) ترین شخصیت ہیں ۔۔ آپ تو تفریق کیجیے نا ۔۔۔۔۔۔۔ :grin1:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top