الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہیں جی، دکھتے تو ہم اکثر ہی ہیں بس بارش کی رم جھم تھی تو ہمارے انٹرنیٹ نے بھی سوچا لطف اندوز ہونے کا اور یوں ہم محروم ہوگئے۔ :grin:
 
واہ عمار نہ ہوا عیار ہو گیا بہانے بنانے میں

ہم بھی وہی کہہ رہے ہیں عمار بھائی بہت بہانے بناتے ہیں‌۔۔۔۔

یعنی کہ مجھے بھی بہنوں کی ہاں میں ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔

چچچچچ۔۔۔۔ سب نے میرے خلاف محاذ بنالیا۔۔۔۔ :(

انشا جی اٹھو! اب کوچ کرو، اس بزم میں جی کا لگانا کیا
:aansu:
 
حد ہوگئی یعنی کہ ابھی تو میری بات بھی پوری نہیں‌ہوئی تھی۔ آپ نے اسی فہرست میں مجھے بھی کیوں شامل کر لیا؟
 
حد ہوگئی یعنی کہ ابھی تو میری بات بھی پوری نہیں‌ہوئی تھی۔ آپ نے اسی فہرست میں مجھے بھی کیوں شامل کر لیا؟
دنیا کا یہ روپ بھی دیکھنا تھا۔۔۔۔ :(
مذاق کررہا تھا بھائی جی ;)

خیر تو ہے عمار مذاق کو دل پر لے رہے ہو ۔۔:think:
ذہن میں بٹھالیجئے کہ ہم ایسے مذاق دل پر نہیں لیا کرتے۔ :grin: بلکہ کبھی کبھار تو ایسی سنجیدہ باتیں بھی گول کردیتے ہیں۔ :hatoff:

خوب، تو پھر عمار نے ایک مستقل بہانہ سوچ ہی لیا۔
ڈرامہ باز سمجھا ہے آپ نے ہمیں؟ :lll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top