طمع فاتحہ از خلق نہ داریم نیاز عشق من از پس من فاتحہ خوانم باقیست
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2008 #881 طمع فاتحہ از خلق نہ داریم نیاز عشق من از پس من فاتحہ خوانم باقیست
مغزل محفلین اگست 20، 2008 #882 ظروف ظرف سے ممکن ہے آدمی کو نجات ؟؟ میرے خیال میں بشرف کی ذہانت ہی اہانت کا سبب بنی ۔ اس لیے پوچھ رہا تھا۔۔ دوستو !
ظروف ظرف سے ممکن ہے آدمی کو نجات ؟؟ میرے خیال میں بشرف کی ذہانت ہی اہانت کا سبب بنی ۔ اس لیے پوچھ رہا تھا۔۔ دوستو !
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2008 #883 "عمدۃ القاری"(شرح بخاری) کے مصنف علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔
مغزل محفلین اگست 20، 2008 #885 فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے کے مصداق نظامی صاحب کا مراسلہ خیال کیا جائے۔
فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے کے مصداق نظامی صاحب کا مراسلہ خیال کیا جائے۔
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2008 #887 کشمیر ہے دھرتی ولیوں کی۔ یہ جموں نگر کلگام ہے یہاں زندہ باد اسلام ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2008 #888 گر مجھے اجازت ہو تو کہوں کہ نظامی صاحب جدھر کی چاہیں جدھر لگا دیں۔
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2008 #889 لیکن بلھے شاہ کے مرشد شاہ عنایت قادری کہتے ہیں: بلھیا رب دا کی پاونا ، اودھروں پٹنا تے ایدھر لاونا۔ بلھے شاہ رب کا حاصل کرنا کیا ہے ، برائی کی راہ سے ہٹ کر اچھائی کی طرف آ جانا۔
لیکن بلھے شاہ کے مرشد شاہ عنایت قادری کہتے ہیں: بلھیا رب دا کی پاونا ، اودھروں پٹنا تے ایدھر لاونا۔ بلھے شاہ رب کا حاصل کرنا کیا ہے ، برائی کی راہ سے ہٹ کر اچھائی کی طرف آ جانا۔
الف نظامی لائبریرین اگست 20، 2008 #891 نعم الامیر علی باب الفقیر و بئس الفقیر علی باب الامیر۔ امیر کے لیے بہت اچھا ہے فقیر کا در اور فقیر کے لیے بہت برا امیر کا در۔
نعم الامیر علی باب الفقیر و بئس الفقیر علی باب الامیر۔ امیر کے لیے بہت اچھا ہے فقیر کا در اور فقیر کے لیے بہت برا امیر کا در۔