سچ تو یہ ہے کہ مرغیوں کو الف بے نہیں آتی۔ اس لئے یہاں اب بات بدلنے کی ضرورت ہے
الف عین لائبریرین اگست 19، 2008 #841 سچ تو یہ ہے کہ مرغیوں کو الف بے نہیں آتی۔ اس لئے یہاں اب بات بدلنے کی ضرورت ہے
مغزل محفلین اگست 19، 2008 #842 شمالی علاقہ جات کی مرغیاں الف بے سے A.b.c بھی جانتی ہیں۔۔ ویسے یہ آپ نے کیا کہا باباجانی ؟؟
ابن سعید خادم اگست 19، 2008 #843 صحیح بات تو یہ ہے کہ بکریوں کو انگریزی کے چند مہینے معلوم ہیں۔ مثلاً اپریل کے بعد کا مہینہ، جون سے پہلے کا مہینہ، اپریل اور جون کے بیچ کا مہینہ۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ بکریوں کو انگریزی کے چند مہینے معلوم ہیں۔ مثلاً اپریل کے بعد کا مہینہ، جون سے پہلے کا مہینہ، اپریل اور جون کے بیچ کا مہینہ۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #845 طوطے تو بہت کچھ جانتے ہوتے ہیں۔ وہ تو پورا پورا فقرہ بول لیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2008 #856 نہیں، آپ باہر بیٹھ کر نظارہ کریں۔ غوطے انہی کو مارنے دیں سمندر میں لو لو و مرجان کی تلاش میں۔
ع عندلیب محفلین اگست 19، 2008 #858 ہم کہاں گئے تھے ہم تو یہی ہیں۔۔۔۔ اور سنائیں کیا حال ہیں آپ کے سارہ سس ؟
سارہ خان محفلین اگست 19، 2008 #859 یہیں تھیں پر یہاں نہیں تھیں نہ آپ ۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔۔ بے بیاں کیسی ہیں ؟