الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ذہن و دل سے ماوراء ۔۔ کچھ نہیں سوائے دوست۔

بلکہ :
نہیں آئے میر آج کچھ کام ہوگا
چلو کچھ دنوں تک تو آرام ہوگا

بہر کیف :

یار زندہ صحبت باقی
 

شمشاد

لائبریرین
روز روز کا آنا اچھا بھی نہیں ہوتا۔ وہ آپ نے سنا تو ہو گا کہ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صاف صاف کیوں نہیں کہتے کہ آجکل دھیان پڑھائی سے ہٹ کر دوسری طرف ہوا ہوا ہے۔ کبھی رادھا کا انتظار ہے اور کبھی خیال و خواب کی محفلیں بقدرِ شوق نہ سجا سکنے کا ملال ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
ضوابط میں رہ کر کیا جو بھی کام کیا آج تک ابھی اتنے بھی نادان نہیں کہ ایسی خرافات میں پڑ جائیں اتنا تو بھروسہ ھے اپنے آپ پر;)
 

شمشاد

لائبریرین
طرہ دینے کی کوشش نہ کریں۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر رادھا رادھا کیوں ہو رہی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے یہ نام دو ٹانگوں والی بلی کا ہو۔
ویسے جانورں کا نام رادھا نہیں رکھنا چاہیے۔ کسی کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top