ڈورے ڈالے جا رہے ہیں کسی پری وش پر۔ عمار یہ کیا؟
الف عین لائبریرین اگست 21، 2008 #943 ر تو میرے دفتر کے کی بورڈ پر ٹائپ نہیں ہوتی۔ کیا کروں۔ اس جملے میں ہی کئی غیر کار کرد کنجیاں آ گئیں!!
ر تو میرے دفتر کے کی بورڈ پر ٹائپ نہیں ہوتی۔ کیا کروں۔ اس جملے میں ہی کئی غیر کار کرد کنجیاں آ گئیں!!
عمار ابن ضیا محفلین اگست 21، 2008 #946 شاندار بھئی شاندار۔۔۔ پسند نہیں پھر بھی بہت کھایا۔۔۔ ہاں، کیوں نہ کھایا ہوتا۔۔۔ شمشاد بھائی کی بہن جو ہوئیں۔
شاندار بھئی شاندار۔۔۔ پسند نہیں پھر بھی بہت کھایا۔۔۔ ہاں، کیوں نہ کھایا ہوتا۔۔۔ شمشاد بھائی کی بہن جو ہوئیں۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 21، 2008 #948 ضروری ہے کہ تعریف یا طنز ہی میں سے کوئی بات ہو؟ آپ کی خصوصیت کا ذکر کیا تھا، آپ بہتر جانیں گی کہ تعریف ہے یا طنز :lll:
ضروری ہے کہ تعریف یا طنز ہی میں سے کوئی بات ہو؟ آپ کی خصوصیت کا ذکر کیا تھا، آپ بہتر جانیں گی کہ تعریف ہے یا طنز :lll:
جیہ لائبریرین اگست 21، 2008 #951 عین نوازش ہوگی اگر آپ یہ الزامات کا سلسلہ بند کر دیں۔ اب مجھے بد ظنی کرنے والی سمجھا
عمار ابن ضیا محفلین اگست 21، 2008 #953 فی الحال تو آپ دونوں خواتین الزامات لگارہی ہیں ہم پر۔ ہم نے جیہ بہنا پر بدظنی کا الزام ہرگز نہیں لگایا تھا بلکہ یہ بتانا مقصود تھا کہ ہم آپ کے بارے میں حسنِ ظن رکھتے ہیں۔
فی الحال تو آپ دونوں خواتین الزامات لگارہی ہیں ہم پر۔ ہم نے جیہ بہنا پر بدظنی کا الزام ہرگز نہیں لگایا تھا بلکہ یہ بتانا مقصود تھا کہ ہم آپ کے بارے میں حسنِ ظن رکھتے ہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 21، 2008 #956 کرم نوازی ہے آپ کی اپنے مظلوم بھائی پر۔ ورنہ آج کل کی بہنیں تو بالکل لحاظ نہیں کرتیں۔