الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
وہ ایک مغل میاں تھے جو اس بزم میں پہلی بار لسوڑوں کا ذکر کیا کرتے تھے
وہ کیا ہوئے ۔۔؟ سنا ہے ۔ انتقال فرمانے کے موڈ میں ہیں ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے جیہ کہ عمار اپنے ولیمے کا زردہ کھلوانا چاہ رہے ہوں گے اس لیے پوچھ رہے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ٹھاک وقت باقی ہے ابھی تو۔ اتنے عرصے میں تو دنیا کہاں سے کہاں پہنچ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خبر نہیں یہ کیسی رہے گی سویٹ ڈش کے طور پر، ہم تو اسے ناشتے کے طور پر کھاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈٹ کر کھائے گی جیہ پھر تو حلوہ پوری، اگر سویٹ ڈش میں ہوئی۔ لگتا ہے یہ اس کی پسندیدہ ڈش ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top