زردہ ہی بہتر رہے گا عمار کے ولیمے میں حلوہ پوری کی بجائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #984 شاید زردہ نہ ہو۔ کیونکہ عمار کہہ رہے تھے کہ انہیں پسند نہیں ہے، اس لیے وہ کھیر کی بات کر رہے تھے۔ اب اللہ کرئے کہ کھیر ٹیڑھی نہ ہو۔
شاید زردہ نہ ہو۔ کیونکہ عمار کہہ رہے تھے کہ انہیں پسند نہیں ہے، اس لیے وہ کھیر کی بات کر رہے تھے۔ اب اللہ کرئے کہ کھیر ٹیڑھی نہ ہو۔
الف عین لائبریرین اگست 21، 2008 #985 صاحبو۔ ولیمے کا مینو نوشہ اور ہو سکے تو دلہن پر چھوڑ دو۔ ہم کو آموں سے مطلب یا پیڑ گننے سے۔
ابن سعید خادم اگست 21، 2008 #986 ضروری نہیں کہ بیچاروں کے سر ڈالا جائے آخر کو بزرگوں کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2008 #989 ظاہر ہے دوسرے ہی یہ ذمہ داری نبھائیں گے، دولہا دلہن تو سلامیاں لینے میں مشغول رہیں گے۔
سارہ خان محفلین اگست 21، 2008 #990 عقلمند ہو گئی ہیں خواتین اب مبرا ہیں اس زمہ داری سے ۔۔ کیٹرنگ والے کس مرض کی دوا ہیں ۔۔
ابن سعید خادم اگست 21، 2008 #991 عندلیب اپیا کو بھی کوئی کام سونپ دیتے ہیں۔ بیبیوں کے احاطے سے انہیں نکالتے ہیں۔
سارہ خان محفلین اگست 21، 2008 #1,000 نہیں ۔۔ لڑکوں والا کھیل ہے ۔۔ بچپن میں ہی امی نے نہیں کھیلنے دیا اب کیا کھیلوں ۔۔