عرض ہے کہ اسی طرح فاروق صاحب کا کسی کو علم ہے وہ میرے خیال میں سمندری طوفان کی وجہ سے نکل مکانی پر مجبور ہیں وہ شاید ہیوسٹن میں رہائیش پذیر تھے
سعود صاحب کیسے ہیں ؟؟
غالباً اب تو آئکی کمزور پڑ چکا ہے۔ میرا بیٹا کامران بھی ہیوسٹن میں ہی ہے اور کل رات تک فون پر دو تین بار باتیں ہوتی رہیں۔ پہلے وہاں بجلی بھی چلی گئی تھی، بعد میں ہمارے رات بارہ بجے کے قریب آ گئی تھی۔ اب کافی خیریت ہے ہیوسٹن میںِ