پرسوں میری بھی افطاری ہے ہوٹل میں۔ دفتر والوں کی جانب سے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2008 #263 ٹھنڈک سی پڑتی ہے افطار کے وقت ٹھنڈا مشروب پینے سے۔ رگ رگ میں ٹھنڈک اترتی محسوس ہوتی ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 14، 2008 #265 جلدی ہوتی ہے اس وقت تو سب کو روزہ کھولنے کی ۔۔ وقت پر ہی کرتے ہیں سب افطاری ۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 14، 2008 #266 چونکہ کچھ لوگوں کو 5-10 منٹ کا احتیاط کرتے سنا ہے اس لئے کہہ بیٹھا۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 15، 2008 #272 رہنے دیںکہیں آپ طنز تو نہیںکر رہی ہیں مجھ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔