الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کافی دور ہے اسی بات کا تو رونا ہے۔ پر صبح صبح ہی آ جاتا ہوں کیوں کہ شام افطار سے قبل گھر بھی پہونچنا ہوتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
گلہ کیجئے ناں اپنے دفتر والوں سے اور کوشش کیجئے کہ رام ہوجائیں ۔۔
تو آپ کے گھر کو ہی دفتر تسلیم کرلیا جائے گا۔۔ پھر راوی سکون ہی سکون لکھے گا۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ مت پوچھیں کہ حالات کیسے ہیں۔ یہ پوچھیں کہ حالات کب تک رہیں گے ایسے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top