کیسے بھول گئے؟
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2008 #362 گزر گیا وہ زمانہ تو ہم بھی بھول گئے فارسی، ہمارے لئے یہ زمانہ پچاس برس کا رہا نا!! پھر محض تیل بیچتے رہے۔ وہ بھی اب تک نہیں بکا۔۔
گزر گیا وہ زمانہ تو ہم بھی بھول گئے فارسی، ہمارے لئے یہ زمانہ پچاس برس کا رہا نا!! پھر محض تیل بیچتے رہے۔ وہ بھی اب تک نہیں بکا۔۔
زھرا علوی محفلین ستمبر 17، 2008 #366 واقعی ہم عام بول چال میں نا جانے کتنے ہی الفاظ فارسی کے بھی استعمال کرتے ہیں۔۔
الف عین لائبریرین ستمبر 18، 2008 #367 ہاں یہ بات بھی درست ہے کہ فارسی محض اسماء کا ہی نام نہیں، کہ ہماری ووکیبلری میں تو فارسی بہت سی شامل ہے لیکن اردو کی گرامر تو ہندی والی ہی ہے نا۔ مصادر افعال وغیرہ۔
ہاں یہ بات بھی درست ہے کہ فارسی محض اسماء کا ہی نام نہیں، کہ ہماری ووکیبلری میں تو فارسی بہت سی شامل ہے لیکن اردو کی گرامر تو ہندی والی ہی ہے نا۔ مصادر افعال وغیرہ۔
جیہ لائبریرین ستمبر 18، 2008 #373 تکلف برطرف ۔ صواب اچھے کام کو کہتے ہیں اور ثواب اس کام کے اجر یا انعام کو