جمیرا بیچ پر ایک فنکشن ہے ۔۔ دعوت ہے ۔۔ کون کون جائے گا۔ِ؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #348 رہنے دیجے ! مہمانوں کے لیے اور مولویوں کے لیے یہی ٹوٹکے سب جگہ کام آتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2008 #349 رس گلے، سوہن حلوہ، جلیبی گرما گرم اور دیگر لوازمات بھی گن لینے تھے ساتھ ہی۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2008 #358 غش کھا کے گرنے کی نوبت تو نہیں آتی کہ وہ سخت ایام ابھی چند سالوں کی دوری پر ہیں۔