الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
گھونچوؤں کی زبان میں یہ شعر ہی یوں ہے آپ ایک اصر کو رورہے ہیں۔۔ (شعر دوبارہ پڑھیئے)
حیرت ہے نلکتی پہ اعتراض نہیں کیا آپ نے ؟؟
 
میاں ایک سروے کے مطابق بندہ متن پڑھتے ہوئے لفط کو صرف تمام حروف اور اول و آخر حروف کی بنیاد پر معین کرتا ہے۔ درمیانی حروف کی ترتیب کچھ خاص فرق نہیں ڈالتی۔ جب کہ حرف کی غیر موجودگی یا کسی دوسرے حرف سے تبدیلی فورا نظر آ جاتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
جیہ ۔۔۔۔۔ حّدِ ادب ، ہم، ظلِ سبحانی کی شانِ اقدس میں رتّی برابر حفظِ مراتب کی کمی برادشت نہیں کرتے !
ایسا نہ ہو کہ دیوار میں چنوادی جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا خبردار ہوشیار
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top