ٹھیک سے میں تو نہیں بتا سکتی آپ کس کی بات کر رہے ہیں۔۔۔
محمداحمد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #484 ابن سعید نے کہا: تو یہ اختر بھائی کہیں وہ اخترالایمان تو نہیں جن کی لڑکے والی نظم درسی کتابوں کا حصہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب یہ اختر صاحب کراچی والے ہیں اور اخترالایمان بھارت میں ہوتے ہیں (یا ہوتے تھے )
ابن سعید نے کہا: تو یہ اختر بھائی کہیں وہ اخترالایمان تو نہیں جن کی لڑکے والی نظم درسی کتابوں کا حصہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب یہ اختر صاحب کراچی والے ہیں اور اخترالایمان بھارت میں ہوتے ہیں (یا ہوتے تھے )
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2008 #485 جب عندلیب اپیا کی آمد ہو گئی ہے محفل میں تو ایک کیا دس معانقے کیئے جا سکتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #489 دال یہاں اتنی مہنگی ہو گئی ہے، سوچ رہا ہوں دال کی بجائے اب گوشت کھانا شروع کر دوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2008 #491 ذرا وہاں کے بھی نرخ بتا دیں تا کہ معلوم تو ہو کہ وہاں سستی ہے کہ یہی حال ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 23، 2008 #492 ذرا بھاؤ کا مقابلہ کر کے، ایسا نہ ہو کہ یہاں کی دال ہی مہنگی ثابت ہو۔ آخر یہاں بھی تو چالیس روپئے کلو سے کم نہیں کوئی دال۔
ذرا بھاؤ کا مقابلہ کر کے، ایسا نہ ہو کہ یہاں کی دال ہی مہنگی ثابت ہو۔ آخر یہاں بھی تو چالیس روپئے کلو سے کم نہیں کوئی دال۔
سارہ خان محفلین ستمبر 23، 2008 #496 شربت تو بیکار نہیں ہے ۔۔ خاص طور پر روزہ کھولتے وقت تو بہت ضروری ہے ۔۔ ہاں چائے کو بیکار کہہ سکتے ہیں ۔۔
شربت تو بیکار نہیں ہے ۔۔ خاص طور پر روزہ کھولتے وقت تو بہت ضروری ہے ۔۔ ہاں چائے کو بیکار کہہ سکتے ہیں ۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2008 #497 صراحی میں بھر کے رکھا ہو شربت تب تو بات بنتی ہے۔ ویسے کہیں چائے کا کہہ کر شمشاد بھائی کو چھیڑا تو نہیں آپ نے بٹیا رانی؟
صراحی میں بھر کے رکھا ہو شربت تب تو بات بنتی ہے۔ ویسے کہیں چائے کا کہہ کر شمشاد بھائی کو چھیڑا تو نہیں آپ نے بٹیا رانی؟