ظرف ظرف کی بات کہی جاسکتی تھی ،، مگر یہ دھاگہ اسی بے تکلفی کے لیے کھولا گیا ہے ۔۔ بابا جی
مغزل محفلین ستمبر 23، 2008 #461 ظرف ظرف کی بات کہی جاسکتی تھی ،، مگر یہ دھاگہ اسی بے تکلفی کے لیے کھولا گیا ہے ۔۔ بابا جی
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2008 #466 کچھ اور ہو بھی سکتی ہے یا نہیں اس پر بھی محض قیاس ہی کیا جا سکتا ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 23، 2008 #467 گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں لوگ ذرا ذرا سی بات پر۔۔۔ عادت سی بنالی ہے۔ حد ہے۔
مغزل محفلین ستمبر 23، 2008 #468 گردن دبانے کے میرے گزشتہ مراسلے کے بارے میں کیا قیاس کیا گیا تھا۔۔ کون بتائے گا۔؟
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 23، 2008 #471 نام کیا بتاؤں۔۔۔ کوئی ایک ہو تو۔۔۔۔۔۔ اکثریت ہی اس لعنت کا شکار نظر آتی ہے۔ غصے میں دینا تو دور، لوگ مذاق میں بھی ایک دوسرے کو بڑی بڑی گالی دے کر ہنستے رہتے ہیں۔ کوئی شرم و حیا ہی نہیں۔
نام کیا بتاؤں۔۔۔ کوئی ایک ہو تو۔۔۔۔۔۔ اکثریت ہی اس لعنت کا شکار نظر آتی ہے۔ غصے میں دینا تو دور، لوگ مذاق میں بھی ایک دوسرے کو بڑی بڑی گالی دے کر ہنستے رہتے ہیں۔ کوئی شرم و حیا ہی نہیں۔
مغزل محفلین ستمبر 23، 2008 #472 وہ کیا ہے کہ ۔۔۔ عمار میں ایک گداز دل پیدا ہوگیا ہے اس لیے ایسا سوچ رہے ہیں۔۔ لیکن یہ بات ہے بہت اہم۔۔
وہ کیا ہے کہ ۔۔۔ عمار میں ایک گداز دل پیدا ہوگیا ہے اس لیے ایسا سوچ رہے ہیں۔۔ لیکن یہ بات ہے بہت اہم۔۔
مغزل محفلین ستمبر 23، 2008 #475 اس دن جس دن ہم نے اختر بھائی نے آپ سے ایک چائے خانے میں غزلیں سنی تھیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 23، 2008 #479 تو یہ اختر بھائی کہیں وہ اخترالایمان تو نہیں جن کی لڑکے والی نظم درسی کتابوں کا حصہ ہے؟