بڑے شوق سے جائیں۔ افطار کے وقت کی گئی دعائیں قبولیت کا شرف رکھتی ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2008 #661 بڑے شوق سے جائیں۔ افطار کے وقت کی گئی دعائیں قبولیت کا شرف رکھتی ہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2008 #665 ثانیہ مرزا کی کوئی نئی تازی خبر ہے کسی کے پاص؟ ہمت بھائی بھی بہت دنوں سے نہیں آئے۔
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #666 جناب ثمرین ثمرین کرکے تھک گئے تو ثانیہ ثانیہ کی گردان شروع کردی ۔۔ بھئی وہ’’ مرزا‘‘ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’ حق ‘‘ کس کا ہے ؟؟
جناب ثمرین ثمرین کرکے تھک گئے تو ثانیہ ثانیہ کی گردان شروع کردی ۔۔ بھئی وہ’’ مرزا‘‘ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’ حق ‘‘ کس کا ہے ؟؟
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #667 حق کی بات تو ٹھیک ہے پر حسب نسب کے معاملے ویسے بھی بہت زیادہ کچھ بچے نہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #669 خیر میں بھول گیا شاید۔ ارے ہاں چاچو۔ اگر سمت کے سارے مضامین فائنلائز ہو گئے ہوں تو ذرا ڈاکیوینٹ ایک بار پھر سے ارسال کر دیجئے۔
خیر میں بھول گیا شاید۔ ارے ہاں چاچو۔ اگر سمت کے سارے مضامین فائنلائز ہو گئے ہوں تو ذرا ڈاکیوینٹ ایک بار پھر سے ارسال کر دیجئے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 29، 2008 #670 دیکھی نہیں کیا ای میل اپنی/ ؟ بہت پہلے بھیج چکا تھا۔ ابھی پھر بھیج دوں؟
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #671 ذ سے کیا لکھوں ۔۔ کہ مدون کرنا پڑا ہے ۔۔ وگرنہ لکھا تو یہ تھا کہ :: دیدہ و دل و گوش برآوازِدوست ۔۔۔۔۔۔۔۔ کب آؤ گے کب آؤ گے ؟؟
ذ سے کیا لکھوں ۔۔ کہ مدون کرنا پڑا ہے ۔۔ وگرنہ لکھا تو یہ تھا کہ :: دیدہ و دل و گوش برآوازِدوست ۔۔۔۔۔۔۔۔ کب آؤ گے کب آؤ گے ؟؟
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #672 ڈ سے لکھنا تھا نہ پہلے۔ مدون بھی کیا تو ذسے کر بیٹھے۔ چاچو مجھے وہ فائل مل چکی ہے۔ اور اسے اسی دن ڈاؤن لوڈ بھی کر لیا تھا۔ پر وہ حتمی شکل نہیں تھی ناں اس لئے تازہ ترین چاہ رہا تھا۔
ڈ سے لکھنا تھا نہ پہلے۔ مدون بھی کیا تو ذسے کر بیٹھے۔ چاچو مجھے وہ فائل مل چکی ہے۔ اور اسے اسی دن ڈاؤن لوڈ بھی کر لیا تھا۔ پر وہ حتمی شکل نہیں تھی ناں اس لئے تازہ ترین چاہ رہا تھا۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #676 سبھی ایک آدھ بار آپ کا ذکر کرنے لگیں تو اس روز تو محفل میں بس ذکر اپیا ہی ہو کر رہ جائے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2008 #677 شرم آنے چاہیے ان کو جو مجھ سے نالاں ہیں۔ میں تو ہر دل عزیز ہستی ہوں