ثانیہ مراز سے بھی پوچھ لیتے کہ پکوڑے کھائے گی کہ نہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #703 چونکہ بہت دنوں تک ایک ہی نام پردے پر رکھنا مناسب نہیں تھا اس لئے انہین پردے میں ڈال دیا۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2008 #704 حیرت کی بات نہ ہوگی اگر کوئی آپ تینوں پر باتونی ہونے کا الزام لگائے
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2008 #708 ذکر مت کیجئے گا ۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ کتنے اچھے ہیں شمشاد بھائی مسکا اچھا لگا لیتی ہوں نا؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #709 رج کے مسکا لگائیے یہی تو وہ چیز ہے جو دور دور سے بھی کار آمد رہتی ہے۔
محمداحمد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #715 شاید یہ "ژوندے اوسے سعودہ ورورہ ۔ خفہ نہ شے" بھی کوئی مسکہ ہے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2008 #716 صحیح بات یہ ہے کہ اس کا مطلب ہے ۔۔۔ اللہ آپ کو زندہ رکھے ، ناراض نہ ہونا۔۔۔ چاہیں تو مسکا سمجھ لیں چاہے تو ایک پر خلوص دعا
صحیح بات یہ ہے کہ اس کا مطلب ہے ۔۔۔ اللہ آپ کو زندہ رکھے ، ناراض نہ ہونا۔۔۔ چاہیں تو مسکا سمجھ لیں چاہے تو ایک پر خلوص دعا
محمداحمد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #717 ضرورت رہتی ہے دعا کی تو ہمیشہ اور مسکا بھی ازراہِ مذاق چلتا ہے کہ ناراض ہونے سے تو اپنا ہی خون جلتا ہے۔
ضرورت رہتی ہے دعا کی تو ہمیشہ اور مسکا بھی ازراہِ مذاق چلتا ہے کہ ناراض ہونے سے تو اپنا ہی خون جلتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #718 طرفہ تماشا یہی تو ہے کہ کبھی مسکے کو دعا اور کبھی دعا کو مسکہ کہتی ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 29، 2008 #720 عندلیب سسٹر ۔ السلام علیکم ۔۔ اتنے دن بعد نظر ائی ہیں کہاں ہوتی ہیں آجکل ؟