ہماری کیا مجال جناب، ویسے یہ نصرت صاحب ہیں کون؟
ابن سعید خادم اکتوبر 8، 2008 #986 پہلے کبھی یہاں کی تاریخ میں ایسا کچھ ہوا ہے کہ میں شمشاد بھائی کے کسی بات کا برا مان گیا ہوں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #987 تو کیا آپ کبھی کسی کی بات کا برا نہیں مناتے یا پھر بزرگوار شمشاد جی کے لئے خاص رعایت ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #988 ٹھیک بات تو یہ ہے وجی بھائی کہ یہاں سب ہی پڑھے لکھے ہیں، ایسی کوئی بات ہی نہیں ہوتی کہ کوئی بُرا منائے۔
ٹھیک بات تو یہ ہے وجی بھائی کہ یہاں سب ہی پڑھے لکھے ہیں، ایسی کوئی بات ہی نہیں ہوتی کہ کوئی بُرا منائے۔
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #996 ذہن ِ نارسا نے کام چھوڑ دیا ہے ۔۔۔ لگتا ہے مستری ِ دماغ کو بلوا بھیجا جائے گا ۔۔ (میرے لیئے)
الف عین لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #998 زیر دیکھ کر ہمیشہ خیالآتا ہے کہ عزیزی مغل میاں سے کہوں کہ بھائی ہر لفظ پر سپیس کے بعد زیر کیوں لگاتے ہو؟ ’ذہن ‘ِ غحلط ہے، ’ذہنِ‘ درست ہے۔
زیر دیکھ کر ہمیشہ خیالآتا ہے کہ عزیزی مغل میاں سے کہوں کہ بھائی ہر لفظ پر سپیس کے بعد زیر کیوں لگاتے ہو؟ ’ذہن ‘ِ غحلط ہے، ’ذہنِ‘ درست ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #999 سچ کہا حضور ۔۔۔ حضور کا اقبال بلند ہو۔۔۔ دراصل میرے مانیٹر کی ریزولوشن 1024-678 ہوتی ہے مجھے دکھائی نہیں پڑتا ۔۔ یوں ہر بار یہ غلطی ہوجاتی ہے۔۔۔ معافی چاہتا ہوں
سچ کہا حضور ۔۔۔ حضور کا اقبال بلند ہو۔۔۔ دراصل میرے مانیٹر کی ریزولوشن 1024-678 ہوتی ہے مجھے دکھائی نہیں پڑتا ۔۔ یوں ہر بار یہ غلطی ہوجاتی ہے۔۔۔ معافی چاہتا ہوں
الف عین لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #1,000 شکریہ مغل۔ لیکن بلند اقبال تو حمایت علی شاعر کے بیٹے ہیں جو افساانہ نگار ہیں۔