ڈال سے مغل صاحب لکھیں گے کیا جو دال سے سیدھا ذال پر پہنچ گئیں؟
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #962 جیہ نے کہا: خیر حلوہ تو کھلاؤں گی ۔ سوات کے جیسے حالتا ہیں تو لگ رہا ہے کہ جلد ہی میرے چہلم پر اہل محفل حلوہ بنائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین لوگوں کی قدر اپنی جگہ ۔۔ مگر ایسی ویسی خرافات سے پرہیز کیجئے کہ بہت کمزور دل کا بندہ ہوں ۔۔ عید بھی کارڈیو میں گزاری ہے ۔۔ خیال رکھیئے گا آئندہ
جیہ نے کہا: خیر حلوہ تو کھلاؤں گی ۔ سوات کے جیسے حالتا ہیں تو لگ رہا ہے کہ جلد ہی میرے چہلم پر اہل محفل حلوہ بنائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین لوگوں کی قدر اپنی جگہ ۔۔ مگر ایسی ویسی خرافات سے پرہیز کیجئے کہ بہت کمزور دل کا بندہ ہوں ۔۔ عید بھی کارڈیو میں گزاری ہے ۔۔ خیال رکھیئے گا آئندہ
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #963 رہے نام اللہ کا۔ میں نے اہل محفل کو نہیں بتایا۔ اب بتائے دیتی ہوں کہ عید سے 3 دن پہلے منگورہ شہر میں 3 مارٹر گولے گرے تھے۔ ایک گولہ ہمارے پڑوس کی گھر پر گرا تھا۔ شکر ہے کوئی زخمی نہ ہوا اگر 5 فٹ ادھر گرتا تو شاید میں آپ سے آج مخآطب نہ ہوتی
رہے نام اللہ کا۔ میں نے اہل محفل کو نہیں بتایا۔ اب بتائے دیتی ہوں کہ عید سے 3 دن پہلے منگورہ شہر میں 3 مارٹر گولے گرے تھے۔ ایک گولہ ہمارے پڑوس کی گھر پر گرا تھا۔ شکر ہے کوئی زخمی نہ ہوا اگر 5 فٹ ادھر گرتا تو شاید میں آپ سے آج مخآطب نہ ہوتی
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #964 زحمت ہوگی جو اس طرح کی گفتگو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو۔۔ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے !
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #966 شب شب باتیں کیجئے ۔۔ بھڑاس کیلئے لکھنا شروع کیجئے ۔۔ اپنا بھی دوسروں کا بھلا ہو ۔۔شعور بیدار کیجئے ۔۔۔ دعا کیجے ۔۔اور بس
شب شب باتیں کیجئے ۔۔ بھڑاس کیلئے لکھنا شروع کیجئے ۔۔ اپنا بھی دوسروں کا بھلا ہو ۔۔شعور بیدار کیجئے ۔۔۔ دعا کیجے ۔۔اور بس
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #967 صحیح کہہ رہے ہیں مغل بھائی۔ دل کی بھڑاس نکالنے کو ذ پ استعمال کریں اور بے شک مجھے بھیج دیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #968 ضعیفی اجازت دے تو مجھے بھی ذپ کیجئے ۔۔۔۔ 4 شیئرڈ کی ضمن میں مزید ارشاد ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #969 طوطے کو سامنے بٹھا کر جیہ اپنے دل کی سب بھڑاس نکال دو۔ پھر اُسے میرے پاس بھیج دینا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #971 عرصہ ہوا وجی بھائی وہ بھی دل میں غبار اکٹھا کرتے جا رہی ہے، اب کوئی تو حل نکالنا ہے ناں۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 7، 2008 #972 غم و غصہ ہی آتا ہے یہ سب باتیں سن کر ۔۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور سوات کے حالات بہتر کرے ۔۔ دعا کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔
غم و غصہ ہی آتا ہے یہ سب باتیں سن کر ۔۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور سوات کے حالات بہتر کرے ۔۔ دعا کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #973 فردوس نما علاقہ تھا سوات کا جسے ظالموں نے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #975 کر لیں جو کرنا ہے چند روزہ زندگی میں۔ آخرت میں حساب تو دینا ہی دینا ہے۔
الف نظامی لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #976 گولی کی زبان بولنے والوں نے اسلام کو بدنام کردیا کیا کسی کو احساس ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #977 لمحہ بہ لمحہ احساس ہے لیکن بے بس ہیں، یہاں رہ کر سوائے دعا کے اور کچھ کر بھی تو نہیں سکتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #979 نظر اٹھائی دعا بن گئی نظر جھکائی ادا بن گئی نظر پھیر لی قضا بن گئی