لیں آپ لوگ تو انسانی غلطیوں کو بھی نہیں بخشتے
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #942 ممم مم مجھے کہہ رہی ہیں۔۔ آپ جو ہاتھ پاؤں دھوکر ۔۔ مجھ غریب کی لٹھ سے تواضع کرتی ہیں وہ ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #945 "وہ " کیسے ہیں جیہ؟ اور آجکل کہاں ہیں؟ سوات میں ہی ہیں یا اسلام آباد گئے ہوئے ہیں؟
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #950 پیارے صاحب۔۔ یہ دھاگہ بتنگڑ بنانے کیلئے ہی ہے ۔۔ نہ کہ بھرتہ بنانے کو //
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2008 #951 توتلا ہو رہا ہوں بڑھاپے کے چلتے اس لئے بتنگڑ کو بتندر بھی کہہ سکتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #952 ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔
ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #954 جیہ کیا بتائیں گی ۔۔ وہ تو خود کہیں دعوت پر جارہی ہیں کڑاہی گوشت کے مزے اڑانے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #955 چاہے دعوت پر جائیں یا گھر پر پکائیں، مجھے تو یہ پوچھنا تھا کہ بینگن مہیا بھی ہیں کہ نہیں۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #956 شمشاد نے کہا: ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جائیں شمشاد بھائی آپ تو پشتو کے اس کہاوت کے مصداق ستم ظریفی کر رہے ہیں " وہ بھوکا مر رہا ہے اور یہ اس کے سرہانے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے"
شمشاد نے کہا: ٹھہریں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہاں بتنگڑ بنانے ہیں یا بھرتہ، پہلے جیہ سے پوچھ لوں کہ بینگن ہیں بھی کہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جائیں شمشاد بھائی آپ تو پشتو کے اس کہاوت کے مصداق ستم ظریفی کر رہے ہیں " وہ بھوکا مر رہا ہے اور یہ اس کے سرہانے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے"
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #958 خیر حلوہ تو کھلاؤں گی ۔ سوات کے جیسے حالتا ہیں تو لگ رہا ہے کہ جلد ہی میرے چہلم پر اہل محفل حلوہ بنائیں گے
خیر حلوہ تو کھلاؤں گی ۔ سوات کے جیسے حالتا ہیں تو لگ رہا ہے کہ جلد ہی میرے چہلم پر اہل محفل حلوہ بنائیں گے