الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔
ارے بھئی یہ کون سی ادا ہوئی خود ستائشی اور خیرمقدمی کی ؟؟؟
 
ضرور عمار بھائی نے رات بسیار خوری کے چلتے ڈراؤنے خواب دیکھے ہیں ورنہ غریب الغرباء‌ فقیر الفقراء قدوۃ المساکین کو شاہ تو نہ کہتے۔
 

مغزل

محفلین
طلب و رسد کی بنیادی شرط ’’ چکنی چپڑی باتیں ہیں ‘‘
عمار لگتا ہے ایل سی کھلوانے کے موڈ میں ہیں آپ کو شاہ
کہہ کر ۔۔۔ حالانکہ ۔۔’’ میں ہوں نا ‘‘
یعنی ’’ چپڑی اور دو دو ‘‘
 

مغزل

محفلین
فی الحال اترانے کی چنداں ضرورت نہیں ۔۔ :grin:
اگر آپ میرے مراسلے کا متن غور سے پڑھیں تو اس میں
’’ گمان‘‘ بعید از ’’ قیاس‘‘ کیا گیا ہے ۔۔۔:laugh:
نہ کہ ’’ تکہ ‘‘ لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔:blush:

ییں یییں یییںنن یںںں۔۔ :box:
 

مغزل

محفلین
کہاں لکھا ہے کہ تکہ اور قیاس کرنا ایک ہی بات ہے۔۔:eek:
اور یہ آپ نے کیا لکھ دیا ’’ لڑکیوں‘‘ رہے ہیں۔۔ :confused:
اس میں ’’ لڑکیوں ‘‘ کا کیا محل۔۔۔ :grin: :blush:
میں تو’’ لڑکا ‘‘ ہوں۔:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
ناراض نہ ہوں، ابھی وہ اس پیغام کو دوبارہ پڑھ لیں گے تو غلط فہمی دور ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top