یہ بات بہت اچھی ھے مطلب اچھا لگتا ھے جب کسی کو آپ پر اتنا مان اور اعتبار ہو:)
حسن علوی محفلین ستمبر 12، 2008 #181 یہ بات بہت اچھی ھے مطلب اچھا لگتا ھے جب کسی کو آپ پر اتنا مان اور اعتبار ہو
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2008 #182 اب اتنا تو تجربہ ہو ہی گیا ہے کہ کون سا رکن کیسا ہے اور ہمارے کہنے پر لبیک کہے گا۔
حسن علوی محفلین ستمبر 12، 2008 #183 بات ہی بھروسے کی ھے نا شمشاد بھائی۔ بہت سے لوگوں کو اس چیز کا احساس ہی نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2008 #186 ٹھہریئے میں بھی اپ کے ساتھ ہی چلتا ہوں۔ مجھے اپنی بائیک پر تھوڑی سی جگہ دے دیں، راستے میں محلہ بَلی ماراں میں اتار دیجیئے گا۔
ٹھہریئے میں بھی اپ کے ساتھ ہی چلتا ہوں۔ مجھے اپنی بائیک پر تھوڑی سی جگہ دے دیں، راستے میں محلہ بَلی ماراں میں اتار دیجیئے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2008 #188 جلدی جلدی لکھ کر میں نے جان چھڑائی تھی لیکن سارہ جان جلانے کو ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 12، 2008 #189 چونکہ ثمرین اس بار میری باری میں آئی تو ایسا ہی کروں گی نہ ۔۔:tounge:
وجی لائبریرین ستمبر 12، 2008 #190 حال حوال کیسے ہیں محفل کے اور سارہ بی بی کو آٹھ ہزار پیغامات مکمل کرنے پر مبارک باد
الف عین لائبریرین ستمبر 12، 2008 #192 دہلی میں پرسوں تو خوب دھوپ کھلی ہوئی تھی سعود۔ اب موسم کیسا ہے؟ یہاں تو مستقل بارش جاری ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 12، 2008 #193 دوڑ دوڑ کر بڑھتے ہیں آپ کے پیغامات تو ۔۔ میرے تو کچھوے کی چال سے ۔۔ وجی بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 12، 2008 #196 رات میں تو چاچو یہاں بھی دھوپ نہیں ہے پر ہاں دن میں خود دھوپ رہتی ہے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 12، 2008 #197 زیادہ ہی گرمی ہو گئی ہے یہاں تو آجکل ۔۔۔ اور رات کو تو یہاں بھی دھوپ نہیں ہوتی ۔۔
وجی لائبریرین ستمبر 12، 2008 #198 سارہ بی بی لگتا ہے آپ کو کافی دھوپ لگی ہے آج جو ایسی باتیں کر رہیں ہیں