الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
میں نے پوسٹ پہلے لکھی تھی ۔۔ 2 منٹ بعد دیکھا تو گئی ہی نہیں تھی کلک کر دیا پھر ۔۔۔ دیکھی نہیں آپ کی پوسٹ ۔۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلی بار منصور یہاں آئے ہیں، خوشی ہوئی۔ جن کو معلوم نہ ہو تو بتا دوں کہ قیصرانی کا فرست نیم منصور ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
جب بار بار زخمی ہو جائے گی بے چاری تو یہ تو ہونا ہی تھا ثانیہ کے ساتھ۔ آج کل کلائی کی چوٹ میں گرفتار ہے۔
 

مغزل

محفلین
دل تو نہیں چاہ رہا تھا مدون کرنے کا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔

سابقہ مراسلہ یہ ہے۔


خوش فہمی ہے جناب کی ۔۔۔ کہ یہ صرف اس بار حادثاتی طورپر ہوگیا ہے۔۔ :hatoff:
وگرنہ عندیہ یہ ہے کہ آئندہ بھی ثمرین جگہ ثانیہ ہی لے گی۔۔۔ منصور (قیصرانی)
صاحب کو اسی لیے یہاں لایا گیا ہے اور ث کے’’ ایکسپرٹ’’ ہیں۔ :blush::laugh::beating:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top