ٹھرّا لگا کر ہنسنے سے بہت تھڑا لگا کر پکوڑے بیچنا ہے۔ کیوں جناب ؟؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #302 کیونکہ پکوڑے انسان کی ضرورت ہیں انسان کی ضرورتیں لا محدود ہیں کیا؟
وجی لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #303 چلیں جناب اب تو محفل کے ماہروں کا شیوہ کہلائے گا غلط حروف تہجی لکھنا
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #304 حوش (ہوش) میں آیا تو پتہ چلا ہے کہ یہ الف ب والی لڑی ہے ورنہ تو ہم اسے بھی "گندم اور چنا" ہی سمجھ بیٹھے تھے۔ بلکہ ہم نے تو سوال بھی داغ دیا
حوش (ہوش) میں آیا تو پتہ چلا ہے کہ یہ الف ب والی لڑی ہے ورنہ تو ہم اسے بھی "گندم اور چنا" ہی سمجھ بیٹھے تھے۔ بلکہ ہم نے تو سوال بھی داغ دیا
ابن سعید خادم اکتوبر 17، 2008 #309 رہنے بھی دیںاپیا! آپ کو شک ضڑور ہوگا یہ اور بات ہے کہ اپنے منھ سے کہیں ناں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #310 زیرہ، منہ کے لفظ سے میرے ذہن میں اونٹ کے منہ میں زیرہ کا محاورہ آیا تھا۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 17، 2008 #312 سب کو یاد نہیں آیا چلئے شمشاد بھائی کو یاد آگیا ۔۔۔۔۔ اور سعود بھائی آپ کو کیا یاد آ گیا۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم اکتوبر 17، 2008 #313 شمشاد بھائی کو جو بھی یاد آیا ہے وہ میں نے ہی یاد دلایا ہوگا اپیا۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 17، 2008 #314 شائد آپ کو یاد کر رہی تھی سعود بھائی آج میں اس لئے معانقہ ہو گیا۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #316 ضرورتاً تو اونٹ کے منہ میں زیرے کی پوری تھیلی ہونی چاہیے، آپ ایک بھی نہیں بلکہ آدھا کر رہے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 17، 2008 #317 طور طریقہ تو یہی ہے کہ ضڑورت کو نگاہ میں رکھا جائے پر معاشرے کی حقیقت یہ کہ سپلائی اینڈ ڈیمانڈ بیلینس بگڑ رہا ہے۔
طور طریقہ تو یہی ہے کہ ضڑورت کو نگاہ میں رکھا جائے پر معاشرے کی حقیقت یہ کہ سپلائی اینڈ ڈیمانڈ بیلینس بگڑ رہا ہے۔