فالتو کی اڑانا تو کوئی شمشاد بھائی سے سیکھے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #329 شمشاد نے کہا: لمبا لمبا دس دفعہ سانس لیں، پھر ٹھیک ہو جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نصیحت کو گرہ سے باندھ لیا ہے۔
شمشاد نے کہا: لمبا لمبا دس دفعہ سانس لیں، پھر ٹھیک ہو جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نصیحت کو گرہ سے باندھ لیا ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #333 ء سے کافی عرصے پہلے مراسلہ روانہ کیا تھا سو یہ بدعت تمام ، پھر حاضر ہوں۔
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #335 آ ، اے شبِ فراق ، تجھے گھر ہی لے چلیں ۔۔ ادھر ادھر بھٹکنے کی چنداں ضرورت نہیں ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2008 #339 ٹھیک ہے دو قسطوں میں کر لیتے ہیں۔ کچھ الیکشن سے پہلے اور کچھ بعد میں۔