جو سب کا پروردگار ہے اور بے حد مہربان ہے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #347 ذاتِ باری تعالٰی سب کی سنتی ہے پر ہمارے ہی اعمال رکاوٹ بن جاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #349 زور مت دو دل پر محمود۔ ممکن ہے ابنِ صفی کے حمید کی کے دماغ کی طرح اس کا حال بھی سڑے تربوز جیسا ہو گیا ہو۔
زور مت دو دل پر محمود۔ ممکن ہے ابنِ صفی کے حمید کی کے دماغ کی طرح اس کا حال بھی سڑے تربوز جیسا ہو گیا ہو۔
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2008 #350 زور کا دماکہ آج پھر! اللہ کی پناہ! جیہ اپیا زخم زیادہ گہرے تو نہیں؟
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #352 سڑاند تو پورے وجود میں آوارہ بدروح کی طرح بھٹکتی پھر رہی ہے ۔۔۔۔ صرف اس بات پر ہی کیا موقوف ۔۔ باباجانی ۔۔
سڑاند تو پورے وجود میں آوارہ بدروح کی طرح بھٹکتی پھر رہی ہے ۔۔۔۔ صرف اس بات پر ہی کیا موقوف ۔۔ باباجانی ۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #355 ضبط نہ ہوا ۔۔ شمشاد صاحب۔۔ اس لیئے لکھ گیا ۔۔۔ میں جی جی اور الف عین صاحب سے جو عقیدت رکھتا ہوں شاید ہی کسی اور شخصیت کو یہ منصب عطا ہو ۔ میری بات کی توثیق سعود الہند بھی فرماچکے ۔۔
ضبط نہ ہوا ۔۔ شمشاد صاحب۔۔ اس لیئے لکھ گیا ۔۔۔ میں جی جی اور الف عین صاحب سے جو عقیدت رکھتا ہوں شاید ہی کسی اور شخصیت کو یہ منصب عطا ہو ۔ میری بات کی توثیق سعود الہند بھی فرماچکے ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2008 #357 طویل عرصہ سے کوئی غزل آپ کی جانب سے محفل میں نہیں آئی مغل بھیا آخر معاملہ کیا ہے؟
ابن سعید خادم اکتوبر 18، 2008 #359 عندلیب اپیا وہ سب تو ٹھیک ہے پر آپ نے اپنی خیریت کے حؤالے سے کچھ تفصیل نہیں بتائی۔ پچھلے دنوں شاید آپ کسی پریشانی میں تھیں۔
عندلیب اپیا وہ سب تو ٹھیک ہے پر آپ نے اپنی خیریت کے حؤالے سے کچھ تفصیل نہیں بتائی۔ پچھلے دنوں شاید آپ کسی پریشانی میں تھیں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 18، 2008 #360 غافل نہیں ہوں میں آپ سب سے ۔۔۔ فلحال کوئی پریشانی نہیں ہے الحمداللہ ،میں اپنے مقام پر پہنچ گئی ہوں۔۔۔
غافل نہیں ہوں میں آپ سب سے ۔۔۔ فلحال کوئی پریشانی نہیں ہے الحمداللہ ،میں اپنے مقام پر پہنچ گئی ہوں۔۔۔