یہ تائید کرنا درست نہیں سعود بھائی متضاد سونچ ہونی چاہئیے ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #396 زیرے کی بات آ گئی پھر سے۔ مجھے زیرے والے بسکٹ بہت پسند ہیں، لیکن ہوں خستہ والے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #398 شاندار تجویز ہے آپ کی۔ آج شام کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے لیتا جاؤں گا اور آپ کھاتے وقت آپ کو بھی یاد کروں گا۔
شاندار تجویز ہے آپ کی۔ آج شام کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے لیتا جاؤں گا اور آپ کھاتے وقت آپ کو بھی یاد کروں گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #400 ضرور آپ کی بات دھیان میں رکھوں گا۔یہاں تو ویسے بھی اس بات کی بہت سختی ہے۔