مغزل
محفلین
طویل عرصہ سے کوئی غزل آپ کی جانب سے محفل میں نہیں آئی مغل بھیا آخر معاملہ کیا ہے؟
فی الحال کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی
فی الحال کوئی لفظ صدا ہونے لگا ہے !!
نسیم عباسی ۔۔
( دراصل ان دنوں تنقیدی مضامین ، افسانے اور نجی مصروفیات کا گھیرا تنگ ہے )
تشویش کے اظہار کیلئے ممنون ہوں ۔