صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے ہنسنا
حسن علوی محفلین اکتوبر 22، 2008 #582 ضرور ہنسیئے حضرت کہ ہنسنا مسکرانا انسان کی شخصیت پر بہت اچھا رونما ہوتا ھے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 22، 2008 #584 ظاہر ہے اپیا کہ میں آپ کو تو بتانے سے رہا ہنسنے کا طریقہ۔ کیوں کہ ابھی تو آپ سے سیکھا ہی نہیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 22، 2008 #586 ظرافت سے بھرپور کوئی بھی خاکہ دیکھیئے یا کوئی چٹکلہ سنیئے اور بس یہ رہی ہنسی آپکی۔ آسان ھے طریقہ
ابن سعید خادم اکتوبر 22، 2008 #588 عندلیب اپیا یہاں تو معانقوں کی بہار آئی ہوئی ہے آپ بھی فائدہ اٹھا ہی لیجئے۔