بہت اچھی بات ہے، لیکن اپنی عادتوں کو بدلا بھی جا سکتا ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #604 ٹھیک طرح سے پیٹ بھر کر کھانا کھایا ہو تو کوئی پریشانی نزدیک نہیں آتی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2008 #607 چاہے کوئی کچھ بھی کہتا رہے، یہاں اپنی صحت پر کیا اثر ہونے والا ہے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 22، 2008 #608 حیرت ہے آپ دونوں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیںکیا شمشاد بھائی سعود بھائی ۔۔۔؟
مغزل محفلین اکتوبر 23، 2008 #611 ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہلکان ہورہا ہوں ۔۔جناب کہتے ہیں ۔۔ کہ ’’ روز ملاقات ہوتی ہے ‘‘
مغزل محفلین اکتوبر 23، 2008 #613 رہنے دیں ۔۔ اتنے کہ ذہین ہوتے تو خود جواب دیتے ۔۔۔ آپ کو زحمت نہ دیتے ۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #615 سععود اور شمشاد کچھ بھی کہتے رہیں۔ تمہاری صحت پر اس سے کیا اثر جوجو!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2008 #618 ضروری ہے ناں کہ ماسٹر صاحب کی طرح سب بچوں کا دھیان رکھوں، نہیں تو شرارتیں شروع کر دیتے ہیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 23، 2008 #619 طویل مسافتوں کی سختیاں جھیلنا اور پھر ان ہی یادوں سے دل بہلانا، کتنی عجیب بات ھے
ع عندلیب محفلین اکتوبر 23، 2008 #620 ظرف کی بات ہے کہ طویل مسافتوں کی سختیاں جھیل کر بھی مسکرائے جاتے ہیں ہشاش بشاش لوگ۔